ڈاکٹر بی آر امیبڈکر کی 133 ویں یوم پیدائش پر کلکٹر کی جانب سے گلہائے عقیدت
حیدرآباد/ہنمکنڈہ:-14/اپریل
(دستور نیوز ڈاٹ کام)
بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا 133 واں یوم پیدائش اتوار کو ضلع ہنمکنڈہ میں منایا گیا۔ ضلع کلکٹرمحترمہ سکتا پٹنائک اور ایڈیشنل کلکٹر وینکٹ ریڈی نے ہنمکنڈہ امبیڈکر چوراہے پر واقع آئین ہند کے بانی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

اس پروگرام میں سماجی بہبود کی ضلع افسر نرملا اور دیگر عہدیداروں نے حصہ لیا۔