About us

دستور نیوز ڈاٹ کام — سچائی، غیر جانبداری اور عوامی مفاد کی آواز

دستور نیوز ڈاٹ کام ایک آزاد، غیر جانبدار اور معتبر اردو نیوز پلیٹ فارم ہے، جو علاقائی، ریاستی اور قومی سطح کی خبروں کو پوری ذمہ داری، تحقیق اور توازن کے ساتھ قارئین تک پہنچانے کے لیے سرگرم ہے۔ ہمارا مقصد عوام تک درست، مستند اور بے لاگ خبر پہنچانا ہے، جس میں نہ تعصب ہو، نہ جانب داری اور نہ ہی کسی جماعت، ادارے، مذہب یا طبقے کی طرف جھکاؤ۔

ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ایک صحت مند معاشرے کی تعمیر و تشکیل ہمارا مقصد ہے اور صحافت کا اصل کردار اسی وقت ادا ہوتا ہے جب خبر سچائی پر مبنی ہو اور عوامی مفاد کو مقدم رکھتی ہو۔

ہماری ادارتی پالیسی کا واضح اصول یہ ہے:

✔ بلا تفریق مذہب
✔ بلا تفریق علاقہ
✔ بلا تفریق سیاسی وابستگی

دستور نیوز ڈاٹ کام ہر موضوع پر بنا خوف، بنا دباؤ اور بنا تعصب رپورٹنگ کرے — چاہے وہ سیاست ہو، تعلیم، صحت، روزگار، سماجی مسائل، تہذیب و ثقافت، کھیل یا سرکاری اسکیموں کی حقیقی صورتحال — ہم وہی دکھاتے ہیں جو عوام کے حق میں جاننا ضروری ہو۔

ہماری کاوش ہے کہ عوام تک ایسی صحافت پہنچے جس میں:

🔹 سچائی ہو
🔹 شفافیت ہو
🔹 ذمہ داری ہو
🔹 حقائق کی بنیاد پر رپورٹنگ ہو

دستور نیوز ڈاٹ کام صحافیوں، قلمکاروں، تجزیہ نگاروں اور عوام کی آواز بن کر
جمہوری اصولوں اور صحافت کے اعلیٰ اقدار کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔

اگر آپ بھی سچائی اور باخبر معاشرے پر یقین رکھتے ہیں، تو دستور نیوز ڈاٹ کام کے ساتھ جڑیں —
کیونکہ خبر وہی جو سچی ہو، صحافت وہی جو غیر جانبدار ہو۔
Welcome to Dastoor News, your go-to source for reliable and timely Urdu news. We are passionate about
delivering the latest updates and stories that matter to you. Our team of dedicated professionals works tirelessly to bring you news with accuracy, integrity, and a touch of authenticity.

At Dastoor News, we understand the importance of staying informed in today’s fast-paced world. Whether it’s breaking news, politics, culture, or more, we strive to provide a comprehensive view of the events shaping our community.

Join us on this journey as we bridge language gaps, delivering Urdu news in a way that resonates with a global audience. Dastoor News is not just a platform; it’s a commitment to keeping you connected with the pulse of the Urdu-speaking world.

Thank you for being a part of the Dastoor News family. Stay informed, stay connected!