ریاستی چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تلنگانہ گورنمنٹ کیلنڈر جاری کیا

تلنگانہ
ریاستی چیف منسٹر  ریونت ریڈی نے تلنگانہ گورنمنٹ کیلنڈر جاری کیا

 

حیدرآباد:-30/جنوری
(دستور نیوز ڈاٹ کام)

ریاستی چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ میں تلنگانہ گورنمنٹ کا کیلنڈر جاری کیا۔

اس موقع پر روڈز اینڈ بلڈ نگز و سینماٹوگرافی وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، چیف سکریٹری شریمتی۔ سانتی کماری، پرنسپل سکریٹری ہوم سری جیتندر، کمشنر پرنٹنگ اینڈ اسٹیشنری سری انجنی کمار و دیگر موجود تھے۔