Bandi Pallavi dpro hnk

Bandi Pallavi Takes Charge as Hanamkonda District PRO

اضلاع کی خبریں
Bandi Pallavi Takes Charge as Hanamkonda District PRO
بندی پَلوِی نے ہنمکنڈہ ضلع ڈی پی آر او کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی

bakhoor wood

ہنمکنڈہ:17/اگست
(دستور نیوز)

ہنمکنڈہ ضلع کی نئی ضلع اطلاعات و تعلقات عامہ افسر (DPRO) بندی پَلوِی نے پیر کے روز اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی۔

ذمہ داری سنبھالنے کے بعد بندی پَلوِی نے ہنمکنڈہ کلکٹریٹ میں ضلع کلکٹر چاہت باجپائی سے ملاقات کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر ضلع کلکٹریٹ کے عہدیداروں اور محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے دفتر کے عملے نے نئی ڈی پی آر او بندی پَلوِی کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دستور نیوز