ریونت ریڈی نے اپنے کبینٹ ممبران کے ہمراہ بھدرادری شری سیتارام چندر سوامی کا دورہ کیا
حیدرآباد:-12/مارچ
(دستور نیوز ڈاٹ کام)
ریاستی وایز اعلی جناب ریونت ریڈی نے اپنے کابینی ساتھیوں کے ساتھ بھدرادری شری سیتارام چندر سوامی کا دورہ کیا۔ مندر کے پجاریوں نے پوری شان و شوکت سے ان کا استقبال کیا۔ بعد میں انہوں نے سری رام چندر سوامی نے ان کے لیے خصوصی پوجا کی اور وہاں سے انہوں نے آشیرواد لیا۔

اس پوجا پروگرام میں نائب وزیر اعلی بھٹی وکرمارکا، ریاستی وزرا کوموٹ ریڈی ونکٹ ریڈی،
اتم کمار ریڈی، کنڈا سریکھا اور سیتااکا وزیر اعلی کے ساتھ شرکت کی۔