ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے دہلی میں کی ملاقات۔

تلنگانہ قومی
ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے دہلی میں کی ملاقات۔

 

نئی دہلی:-4/جولائی
(دستور نیوزڈاٹ کام)

ریاستی وزیر اعلی جناب ریونت ریڈی ، ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا کے ساتھ نے نئی دہلی میں آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے خیر سگالی ملاقات کی۔

اس موقع پر ریاست سے متعلق کئی ایک زیر التوا مسائل کا تذکرہ کیا گیا اور انہیں فوری حل کرنے کی درخواست کی گئی۔