ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی اور نائب وزیر اعلی بھٹی وکرمارکا نے مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ سے دہلی میں  کی ملاقات۔

قومی
ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی اور نائب وزیر اعلی بھٹی وکرمارکا نے
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ سے دہلی میں  کی ملاقات۔

 

نئی دہلی:-4/جولائی
(دستور نیوزڈاٹ کام)

ریاستی وزیر اعلی جناب ریونت ریڈی او ر ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے نئی دہلی میں آج مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ سے خیر سگالی ملاقات کی انہیں گلدستہ پیش کرکیا اور ان کی شال پوشی کی۔

اس موقع پر ریاست سے متعلق کئی ایک زیر التوا مسائل کا تذکرہ کیا گیا اور انہیں فوری حل کرنے کی درخواست کی گئی۔