ganja burn by warangal police

The seized ganja was burnt under the supervision of the Warangal Police Commissionerate.

اضلاع کی خبریں جرائم و حادثات
The seized ganja was burnt under the supervision of the Warangal Police Commissionerate.
ورنگل پولیس کمیشنریٹ کی نگرانی میں ضبط شدہ گانجہ کو جلایا.

حیدرآباد/ورنگل:-28/نومبر
(دستورنیوزڈاٹ کام)

تلنگانہ اینٹی نارکوٹکس بیورو کے ڈائریکٹر کے احکامات کے مطابق ورنگل پولیس کمشنریٹ کے تحت مختلف مقدمات میں ملزمان سے ضبط کیے گئے پانچ سو پینتیس کلو گرام گانجہ، جس کی مالیت تقریباً ایک کروڑ تینتیس لاکھ روپے تھی، کو ہنمکنڈہ ضلع کے قاضی پیٹ منڈل کے اماوری پیٹ کے مضافات میں واقع کاکتیہ میڈیکلین سروس انڈسٹری کے بوائلر میں جلا دیا گیا۔

The seized ganja was burnt under the supervision of the Warangal Police Commissionerate.

یہ کارروائی ایسٹ زون ڈی سی پی رویندر اور ایڈیشنل ڈی سی پی روی کی نگرانی میں انجام دی گئی۔ پروگرام میں واردھناپیٹ سب انسپکٹر راجو اور دیگر پولیس اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔