Mutual brotherhood and Ganga Jamuna civilization should be maintained. Muhammad Mujahid Hussain

اضلاع کی خبریں
آپسی بھائی چارگی اور گنگا جمنا تہذیب کو برقرار رکھنا چاہئے ۔ محمد مجاہد حسین

Mutual brotherhood and Ganga Jamuna civilization should be maintained. Muhammad Mujahid Hussain

حیدرآباد/حضورآباد:-10/نومبر
(دستور نیوز ڈاٹ کام)

بروز اتوار کملا پور منڈل اپل گاؤں رچاکونڈہ کے ڈی سی پی کروناکر اور حیدر آباد چرچ فادر راج بیلہ کی حضور آبا د میں آمد پر حضورآ باد ڈویژن مساجد و عیدگا اور قبرستان مینجمنٹ کمیٹی کے صدور ایسوسی ایشن محمد مجاہد حسین نے ان کی شال پوشی کی اور گل گلدستے پیش کرکے گاؤں میں آنے پر مجاہد حسین نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Mutual brotherhood and Ganga Jamuna civilization should be maintained. Muhammad Mujahid Hussain

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کوآپس میں بھائیوں کی طرح مل کر گنگا جمنا روایت کو برقرار رکھنا چاہئے۔اس موقع پر کملا پور منڈل پریشد کے سابق کوآپشن نمبر سید مجیب حسین اقلیتی قائدین محمد مراد حسین محمد سلمان اور دیگر نے اس پروگرام میں شرکت کی۔