شہر ورنگل کے مشہور و معروف ایڈوکٹ مدثر احمد قیومی ورنگل بار اسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری منتخب
حیدرآباد/ورنگل:-28/مارچ
(دستور نیوز ڈاٹ کام)
ورنگل ڈسٹرکٹ بار اسوسی ایشن کا آج انتخاب منعقد ہوا اور یہ انتخاب پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ انتخاب کے اختتام کے بعد آج دیر شام ووٹوں کی گنتی عمل میں آئی۔
نتائیج میں ورنگل بار اسوسی ایشن کے صدر کی حیثیت سے جیون گوڈ کا منتخب ہوئے اور بطور ورنگل بار اسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری محمد مدثر احمد قیومی منتحب ہوئے۔ گنو ہیہر کمار کو بطو جوائنٹ سکریٹری منتخب کیا گیا۔ نئی منتخب کمیٹی نے ان تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں ووٹ دیکر کامیابی سے ہمنکار کیا۔

مدثر احمد قیومی ورنگل بار اسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری منتخب ہونے پر انہیں دوست احباب و رشتہ دار وں مسرت کا اظہار کیا ۔
مبارکبادیں اور نیک تمنائیں پیش کرنے والوں میں محمد اعجار (شمع بیڈی) محمد اظہرالدین( سٹی پیالیس) مسعود صاحب (بارود)محمد قادر محی الدین شارو(این آر آئی)محمد حبیب الدین موظف لیبر آفسر، جرنلسٹ محمد اکبر ضیاء ، محمد جعفر جرنلسٹ ساکشی اختر حسین جرنلسٹ ، اسماعیل ذبیح جرنلسٹ،مرزا فتح اللہ بیگ ریاض (عزیزیہ گرافکس اینڈ پرفیومس )محمد حسین پاشاہ جرنلسٹ ، سید صادق حسین جرنلسٹ،حافظ فضل الرحمن واجدجرنلسٹ ،محمداکرم جرنلسٹ، ( محمد صادق سابقہ کارپوریٹر) محمد طاہر نواب (عکاس ٹور اینڈ ٹراویلز)منضور شریف (اے ٹو زیڈ سپلائی) ٹی آر ایس قائید محمد شفیع، حبیب خان(سابقہ زیڈ پی ٹی سی)محمد خلیل ( صوبیداری کیبل آپریٹر)شامل ہیں۔