کڈا کے نئےتعینات ہونے والے چیئرمین نےورنگل کلکٹر سے ملاقات کی۔
حیدرآباد/ورنگل:-9/جولائی (دستو ر نیوزڈاٹ کام)
انوگالہ وینکٹ رامی ریڈی جنہوں نے حال ہی میں کاکتیہ اربن ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین کا چارج سنبھالا ہے، نے کلکٹریٹ میں ضلع کلکٹر ڈاکٹر ستیہ شاردا سے خیر سگالی ملاقات کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔
اس موقع پر کلکٹر نے کڈا چیئرمین کو مبارکباد دی۔
