دیویندر ریڈی نے ہنمکنڈہ اے سی پی کا چارج سنبھالا۔
حیدرآباد/ورنگل:-14/فروری
(دستور نیوز ڈاٹ کام)
دیویندر ریڈی نے ہنمکنڈہ ڈیویژنل اے سی پی کے طور پر جنگاوں ڈیویژنل اے سی پی کے فرائض انجام دیتے ہوئے چارج سنبھالا ہے، بعد ازاں بروز چہار شنبہ انہوں نے پولیس کمشنریٹ دفتر ورنگل پہنچ کر پولیس کمشنر امبر کشور جھا سے خیرسگالی ملاقات کی اور انہیں پھولوں کا پودا پیش کیا۔