دہلی میں مسز دیپاداس منشی سے ریاستی وزیر اعلی و اہلیہ ورنگل ایم پی کڈیم کاویہ کے اہل خاندان نے کی ملاقات

تلنگانہ قومی
دہلی میں مسز دیپاداس منشی سے ریاستی وزیر اعلی و اہلیہ ورنگل ایم پی کڈیم کاویہ کے اہل خاندان نے کی ملاقات

دہلی/ حیدرآباد:-26/جون
(دستور نیوز ڈاٹ کام)

ورنگل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر کڈیم کاویہ، سابق ڈپٹی چیف منسٹر و رکن اسمبلی اسٹیشن گھن پورکڈیم سری ہری نے تلنگانہ ریاستی امور کی انچارج مسز دیپاداس منشی، پی سی سی صدر اور تلنگانہ ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی اور اہلہ سے دہلی میں ملاقات کی۔