تلنگانہ آلودگی کنٹرول بورڈ ممبر سکریٹری روی نے وزیر کنڈا سریکھا سے ملاقات کی۔

تلنگانہ
تلنگانہ آلودگی کنٹرول بورڈ ممبر سکریٹری روی نے وزیر کنڈا سریکھا سے ملاقات کی۔

 

حیدرآباد:-یکم/جولائی
(دستور نیوزڈاٹ کام)

جی روی تلنگانہ ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کا نئے رکن سکریٹری مقرر کیے جانے کے بعد بروز پیر سکریٹریٹ میں وزیر جنگلات و ماحولیات محترمہ کونڈا سریکھا سے ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر کونڈا سریکھا نے چیف سکریٹری روی کو مبارکباد دی۔ وزیر سریکھا نے چیف سکریٹری کے ساتھ ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کے تحت ماحولیاتی تحفظ اور آلودگی کنٹرول کے مسائل، فنڈز، مرکزی حکومت کے تعاون وغیرہ پر تبادلہ خیال کیا۔