چیف منسٹر ریونت ریڈی نے راج بھون میں گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی۔ 

تلنگانہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے راج بھون میں گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی۔ 

 

حیدرآباد:-یکم/جولائی
(دستور نیوزڈاٹ کام)

ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی نے راج بھون میں گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے پس منظر میں توقع ہے کہ اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مختلف بلوں پر گورنر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

اس میٹنگ میں اسمبلی کے اجلاسوں اور نامزد ایم ایل سی کا مسئلہ زیر بحث آیا یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ گورنر اور وزیر اعلیٰ نے بل اور کابینہ کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پروزیر اعلی ریونت ریڈی کے ساتھ ان کے مشیر ویم نریندر ریڈی بھی تھے۔