پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کا ورنگل میں پرتپاک استقبال

پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کا ورنگل میں پرتپاک استقبال

اضلاع کی خبریں
پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کا ورنگل میں پرتپاک استقبال

 

حیدرآباد/ورنگل:-
(دستور نیوز ڈاٹ کام)

پی سی سی صدور جنہوں نے آج ورنگل شہر کا دورہ کیا۔ ورنگل مشرقی حلقہ کانگریس پارٹی کے قائدین نے ورنگل شہر کا دورہ کرنے والے پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کا پرتپاک استقبال کیا۔

ریاستی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ ورنگل پہنچنے پر سابق ریاستی سکریٹری محمد ایوب پارٹی کانگریس قائد گوپال نوین راجو نے مہیش کمار گوڑ کا پرتپاک استقبال کیا اور کئی امور پر گفتگو کی۔ سابق ایم ایل سی کونڈا مرلی دھر راؤ نے کہا کہ کانگریس پارٹی قیادت نے بی سی لیڈر مہیش کمار گوڈ کو کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر منتخب کرنے پر مسرت کا اظہار کیا اور ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر کانگریس کی ریاستی کابینہ کے سینئر قائدین نے سبھی کا شکریہ ادا کیا۔

اس استقبالیہ پروگرام میں ورنگل مشرقی حلقہ کے صدور، کارپوریٹرس اور قائدین نے شرکت کی۔