رکن اسمبلی نائینی راجندر ریڈی کی یوم پیدائش کے موقع ورنگل میئر مسز گنڈو سدھا رانی کی مبارکباد
حیدرآباد/ہنمکنڈہ:21/جولائی
(دستور نیوزڈاٹ کام)
عظیم تر بلدیہ ورنگل میئر مسز گنڈو سدھا رانی نے اتوار کو ورنگل مغرب رکن اسمبلی نائینی راجندر ریڈی کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کے کیمپ آفس میں ملاقات کی اور انہیں سبز پودے کا گملہ پیش کیا اور ان کی شال پوشی کی ۔
اس موقع پر میر گنڈو سدھا رانی نے انہیں طویل عرصے تک سیاست میں رہ کر عوام کی خدمت کرنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔