ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی نے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ سے ملاقات کی۔
حیدرآباد:-28/مارچ
(دستور نیوز ڈاٹ کام)
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے بدھ کو حیدرآباد کے راجندر نگر میں تلنگانہ ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔
بروز جمعرات ریاستی وزیر اعلی ریونت ریڈی نے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ سےتاج فلک نما میں ان سے خیرسگالی ملاقات کی۔ معلوم ہوا ہے کہ۔ جمعرات کو چیف منسٹر نے تاج فلک نما میں CJI چندر چوڑ سے بشکریہ ملاقات کی۔