ضلع ورنگل کے نئ کلکٹر کے طور پر ستیہ شاردا دیوی اور پی پراونیا ضلع ہنمکنڈہ کلکٹر

اضلاع کی خبریں
ضلع ورنگل کے نئ کلکٹر کے طور پر ستیہ شاردا دیوی اور پی پراونیا ضلع ہنمکنڈہ کلکٹر

 

حیدرآباد/ورنگل:-15 /جون
(دستور نیوز ڈاٹ کام)

ریاستی حکومت نے بروز ہفتہ ریاست تلنگانہ میں کئی آئی اے ایس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں اس حکم نامہ میں محترمہ ستیہ شاردا دیوی کو ضلع ورنگل کے لیے کلکٹر آئی اے ایس افسر مقرر کیا گیا ہے۔

 

2015 کیڈر کی ستیہ شاردا دیوی اب ضلع ورنگل کلکٹر کا عہدہ سنبھالیں گی۔سابقہ ضلع کلکٹر ورنگل محترمہ پی پراونیا کو ضلع ہنمکنڈہ کیلئے بطور کلکٹر تبادلہ کیا گیا ہے۔