سید عظمت اللہ حسینی صدرنشین وقف بورڈ ریاستی تلنگانہ منتحب ہونے پر کانگریس قائید مرزا عزیز بیگ و دیگرقائیدین نے دی مبارکباد۔
حیدرآباد:-17/فروری
(دستور نیوز ڈاٹ کام)
سید عظمت اللہ حسینی کو صدرنشین وقف بورڈ ریاستی تلنگانہ منتحب ہونے ضلع ہنمکنڈہ کے کانگریس قائیدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔اس ضمن میں ہنمکنڈہ کانگریس سینیر قائید مرزا عزیز بیگ نے وفد کی شکل میں وقف بورڈ حیدرآباد پہنچ کر سید عظمت اللہ حسینی سے خوشی کا اظہار کیا اور انہیںگلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

اس خوشی کے موقع پر مرزا عزیز بیگ کے ہمراہ محمد حاجی، رحیم النسا، عائشہ نسرین، ایم این احمد، سید اضغرعلی، ایس کے بابو، ایس ایم رحمٰن، محمد خواجہ، محمد خلیل اور محمد علی شامل تھے۔