ضلع ورنگل کے سینئر سیاسی قائد ین ورنگل پولیس کمشنر سے ماہ رمضان کی نسبت سے ملاقات کی

اضلاع کی خبریں
ضلع ورنگل کے سینئر سیاسی قائد ین ورنگل پولیس کمشنر سے ماہ رمضان کی نسبت سے ملاقات کی

 

حیدرآباد:-12/مارچ
(دستور نیوز ڈاٹ کام)

کانگریس کے سینئر قائدین اور وقف بورڈ کے سابق چیئرمین بابا قادر علی نے بروز منگل ورنگل پولیس کمشنر امبر کشور جھا کو رمضان کے موقع پر ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی۔اس موقع پر بابا قادر علی کے ساتھ محمد انکوشاولی، محمد پرویز اور دیگر نے سی پی کو مبارکباد دی۔