نئے نامزد ایم ایل سی پروفیسر ایم کودنڈارام اور جناب امیر علی خان کی وزیر اعلی سے ملاقات
حیدرآباد:-27/جنوری
(دستور نیوز ڈاٹ کام)
گورنر کوٹہ میں نئے نامزد کردہ ایم ایل سی پروفیسر ایم کودنڈارام اور جناب امیر علی خان نے ڈاکڑ بی آر امیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ پہنچ کر ریاستی وزیر اعلی اے ریونت ریڈی سے اظہار تشکری ملاقات کی – اس موقع پر وزیر اعلی نے ان دونوں کو ایم ایل سی مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔